اشاعتیں

فروری, 2025 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

دستور اسلامی احتسابی جماعت

تصویر
دستورِ اسلامی احتسابی جماعت   شناخت نامہ نام کتابچہ : دستورِ اسلامی احتسابی جماعت  مصنف : محمد جنید احتسابی  فون نمبر : 03238295712 Email : iijislamiihtisabijamaat@gmail.com Website : https://islami-ihtisabi-jamaat.blogspot.com کل دفعات : 66 تاریخ اجراء : 2/15/2025 دیباچہ دستور دراصل کسی جماعت کا بنیادی قانون ہوتا ہے، جو اس کے طرزِ جماعت، عدلیہ، انتظامیہ اور مقننہ کی ہیئت، تشکیل اور اختیارات کو واضح کرتا ہے۔ اس میں امیر جماعت اور دیگر امراء کے فرائض و اختیارات، مجالس جماعت کی حیثیت، معیاد، تقرر اور دیگر ضروری پہلوؤں کو تفصیل سے بیان کیا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں، اراکین کے حقوق و واجبات کا تعین بھی دستور کا اہم حصہ ہوتا ہے۔ اسلامی احتسابی جماعت ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، اس لیے اس کے دستور کو مختصر اور بنیادی نکات تک محدود رکھا گیا ہے۔ تاہم، ان شاء اللہ، جیسے جیسے جماعت کی تنظیمی حیثیت مضبوط ہوگی، اس دستور کو مزید وسعت اور تفصیل کے ساتھ مرتب کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ بانی جماعت: محمد جنید احتسابی نوٹ: میں نے اپنی بساط کے مطابق اس دستور کو حتی الامکان درست اور جامع بنانے کی کوشش ...

نصاب مطالعہ

تصویر
اسلامی احتسابی جماعت کے امیدوار کے لیے  نصاب مطالعہ تاریخ اشاعت ۔۔ 2/21/2025 ابتدائیہ اسلامی احتسابی جماعت کا قیام ایک ایسے معاشرتی اور دینی عزم کی علامت ہے جو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں امت مسلمہ کی اصلاح اور بیداری کی کوششوں کو بروئے کار لاتا ہے۔ جماعت کے اراکین کو اس بات کا پختہ عزم کرنا ہوتا ہے کہ وہ اسلامی احکام اور تعلیمات کی ترویج میں اپنے کردار کو ادا کریں گے، اور اسی مقصد کے لیے ہر رکن کو جماعت کے نصب العین اور اصولوں کا گہرا علم ہونا ضروری ہے۔ نصاب مطالعہ برائے مبادیات اسلامی احتسابی جماعت کا مقصد یہی ہے کہ جماعت کے ہر امیدوار کو ان اہم نکات سے آگاہ کیا جائے جن کے ذریعے وہ جماعت کے نظریات اور اس کی پالیسیوں کو بہتر طور پر سمجھ سکے اور ان پر عمل کر سکے۔ جب کوئی شخص اسلامی احتسابی جماعت کے لیے امیدوار بنتا ہے، تو اسے درج ذیل نکات کا گہرا مطالعہ کرنا ضروری ہوتا ہے: 1. جماعت کا تعارف: 2. جماعت کے مقاصد: 3. انقلابی نظریہ: 4. لائحہ عمل: 5. دستورِ اسلامی احتسابی جماعت: یہ نصاب مطالعہ ایک تربیتی مرحلہ ہوتا ہے، جس کے ذریعے ہر امیدوار کو جماعت کے مقاصد اور اصولوں سے آگاہ کیا جاتا ...