جماعت کا نام
اسلامی احتسابی جماعت کا نام
*جماعت کا نام*
ہماری جماعت کا مکمل نام " اسلامی احتسابی جماعت " ہے ۔
معنی و مفہوم ۔۔ اسلامی کے معنی ہیں ۔ اسلام سے متعلق اور منسوب ، اسلام کا ، اسلام والا ۔ اسلام کے معنی تسلیم کرنا ہیں ۔ اور یہ مکمل طور پر اطاعت الہٰی کا نام ہے ۔
احتسابی کے معنی ہیں ۔ احتساب سے متعلق اور منسوب ، احتساب کرنے والا ۔ احتساب سے مراد " امر بالمعروف ونہی عن المنکر " یعنی نیکی کا حکم کرنا اور برائی سے روکنا ہے ۔
جماعت کے معنی ہیں ۔ گروہ ، تنظیم ، پارٹی ، ادارہ ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
کوئی سوال ہو تو بلا جھجک کریں ۔۔